مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام میں یکطرفہ اقدامات بند کردینے چاہییں ۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ کو شام کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے اور شام میں یکطرفہ اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام اور باغیوں کے درمیان مذاکرات کا آئندہ مرحلہ 10 جولائی کو آستانہ میں منعقد ہوگا۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ کا شام کی حکومت کی اجازت کے بغیر کوئي بھی اقدام درست نہیں ، امیرکہ کو شام کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام میں یکطرفہ اقدامات بند کردینے چاہییں ۔
News ID 1873295
آپ کا تبصرہ